14 مارچ، 2025، 4:57 PM

جولانی رژیم کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق

جولانی رژیم کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق

خبر رساں ذرائع نے شام کے عبوری وزیر خارجہ کے دورہ بغداد کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام پر قابض جولانی رژیم کے وزیر خارجہ اسد الشیبانی نے رسمی طور پر عراق کا دورہ کیا ہے۔

 اس دورے کی تفصیلات اور اس دوران ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں ہنوز کو رپورٹ شائع نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ شام کے اقتدار پر قابض الجولانی اور تحریر الشام کے دہشت گرد عناصر ملک کے خلاف امریکی صیہونی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے تگ و دو کر رہے ہیں تاکہ ان کے اقتدار کو دوام مل جائے۔!

News ID 1931098

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha